وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاسوات پریس کلب کے چیف آرگنائزر غلام فاروق کے سالے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 28 نومبر 2020 19:51

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاسوات پریس کلب کے چیف آرگنائزر غلام فاروق کے سالے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات پریس کلب کے چیف آرگنائزر غلام فاروق کے سالے شوکت علی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں