لوئردیر خال میں 5روزہ پولیو مہم چوتھے روزبھی جاری رہی

جمعرات دسمبر 15:39

لوئردیر خال میں 5روزہ پولیو مہم چوتھے روزبھی جاری رہی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2020ء) لوئردیر خال میں 5روزہ پولیو مہم چوتھے روزبھی جاری رہی ، پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر 5 سال تک کے بچوں کو پولیو قطرے پلارہی ہیں، پولیو نمائندوںاورعملہ  کے ساتھ سکیورٹی اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ہسپتال ،بس اڈہ اور بازار میں بھی پولیو ورکرز ڈیوٹی پر مامورہیں، پولیو مہم امن وامان کے ساتھ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments