بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کو سزائے موت دی جائے گی
خیبرپختونخواہ حکومت نے بچوں سے زیادتی کے قانون میں ترمیم کا بل تیار کرلیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 جنوری 2021 13:14
(جاری ہے)
اس کے علاوہ اس بل کے تحت زیادتی میں ملوث عمرقید کی سزا پانے والے قیدی قدرتی موت تک جیل میں ہی رہیں گے جبکہ انہیں پیرول پر بھی رہا نہیں کیا جائے گا۔
بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کو حکومت سزا میں کسی طور معافی نہیں دے گی اور ترمیمی بل کے تحت بچوں کی غیراخلاقی ویڈیو بنانے پر 14 سال قید با مشقت اور 5 لاکھ جرمانہ کی سزا جبکہ بل میں بچوں کو بدکاری کی جانب راغب کرنے پر 10 سال قید بامشقت کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ مزید برآں اس ترمیمی بل کے مطابق بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو 14 سے 25 سال تک قید کی سزا دی جاسکے گی، زیادتی میں ملوث افراد کا ریکارڈ چائلڈ کمیشن میں درج کیا جائے گا اور ریکارڈ نادرا کو بھی فراہم کیا جائے گا جبکہ زیادتی کے مرتکب افراد کو بچوں سے متعلق اداروں میں ملازمت بھی نہیں دی جائے گی، ملازمت دینے کی صورت میں ادارے کے مالک یا مینیجز کو دس سال قید اور ایک کروڑ جرمانے کی سزا دینے کی تجویز کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے کم سن بچوں سے زیادتی کے واقعات بڑھنے پر نوٹس لیا اور ترمیمی بل تیار کر لیا ہے جسے کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ شہریوں نے خیبرپختونخواہ حکومت کے اس ترمیمی بل کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ بل منظور کر کے فوری طور پر اس ضمن میں قانون سازی کی جائے تاکہ بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے درندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمیں خزانے پر بوجھ بننے کے بجائے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کام کرنا ہو گا ،سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی
خیبرپختونخوا میں بجلی بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سرکاری دفاتر کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائیاں
کامیابی حاصل کرنے اور اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لیے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، صوبائی ..
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں میٹرک امتحانات میں پرچے آئوٹ ہونے کا سلسلہ جاری
پولیس نے امن و امان کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کےلئے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں، ڈی پی او مردان
وزیر اعلیٰ سردار علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، کوہستان لوئر میں 17 میگاواٹ ..
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 نے مالی امداد برین ٹیومر کا شکار ڈیزاسٹر ریسکیور کے حوالے کر دی
محکمہ صحت خیبر اور ادارہ برائے بحالی جسمانی معذوران کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ
پشاور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) کی زیر صدارت بین المذاہب ہم آہنگی کونسل کا اجلاس
ڈیجیٹل سکل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ DECODE کے تحت KP کی سب سے بڑی IT بھرتی مہم کا انعقاد کیا گیا
پشاور ،غیر قانونی و غیر معیاری ایرانی پٹرول کی فروخت کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ