پی ڈی ایم کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو پشاور میں طلب کر لیا

اتوار 24 جنوری 2021 19:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2021ء) پی ڈی ایم کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا، ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس بعد از نماز جمعہ مفتی محمود مرکز پشاورمیں ہوگا، اجلاس میں اسلام آباد لانگ مارچ اور تنظیمی صورتحال کے حوالے سے ایم فیصلے کیے جائیں گے، جمعیت علمائے اسلام کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس بھی 30 جنوری کو طلب کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں