خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
ساجد علی
پیر جنوری
00:27

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کے جھٹکے سوات ، کوہستان ، مانسہرہ میں محسوس کیے گئے ، اس کے ساتھ ساتھ کاغان ویلی ، لوئر دیر اوراس کے گر دو نواح میں بھی زلزلہ آیا ، جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحدی علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا ، جس کے جھٹکے آزاد کشمیر کے علاقوں مظفر آباد ، وادی نیل ، جہلم ویلی ، راولا کوٹ اور باغ میں بھی محسوس کیے گئے۔
متعلقہ عنوان :
پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
پشاور سے متعلقہ
پشاور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینیٹ انتخابات میں ضابطہ اخلاق خلاف ورزی سے متعلق پیپلز پارٹی کاچیف الیکشن کمشنر کو خط
-
متحدہ عرب امارات اور ایران کا پاکستان اور بھارت کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی کا خیرمقدم
-
اسفندیارولی خان کاسینیٹ انتخابات میں سیکرٹ بیلٹ بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
-
سینیٹ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کی رائے تاریخی ہے،سینیٹر شبلی فراز
-
معروف شاعر ناصرکاظمی کی 49ویں برسی کل منائی جائیگی
-
امریکی قید میں ظلم و ستم کا شکار پاکستانی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی49ویں سالگرہ کل منائی جائیگی
-
حکومت کا سینیٹ الیکشن میں سپریم کورٹ کی رائے کے بعد اہم فیصلہ
-
سپریم کورٹ کا سینیٹ انتخابات سے متعلق فیصلہ آئین و قانون کی فتح ہے‘حسن مرتضی
-
لاہور سے کراچی آنے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
-
ناقص منصوبہ بندی اور غلط معاہدوں کی وجہ سے بجلی کا شعبہ تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے،میاں زاہد حسین
-
صدارتی ریفرنس کا فیصلہ خوش آئند ہے،حکومت کی پارلیمان اورآئین کو بے توقیر کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے،شیری رحمن
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدارتی آرڈیننس خود تحلیل ہوگیاہے، کنور دلشاد
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.