وزیراعلی خیبر پختونخوا کا معروف کالم نگار اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے والد کی وفات پر اظہارافسوس

ہفتہ 12 جون 2021 20:16

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا معروف کالم نگار اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے والد کی وفات پر اظہارافسوس
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے معروف کالم نگار اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں