پشاور،،نہرمیں11سالہ بچہ ڈوب کرجاں بحق

اتوار 25 جولائی 2021 19:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) پشاور کے علاقے حیات آباد رنگ روڈ ٹول پلازہ کے قریب نہر میں 11 سالہ بچہ ڈوب گیا۔اطلاع پرریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم اورریسکیو ایمولینس وہاں پہنچیں اور بچے کی تلاش شروع کر دی، واٹر سرچ آپریشن میں غوطہ خوروں نے انتھک محنت کے بعد بچے کا جسد خاکی نہر سے نکال لیا۔

(جاری ہے)

نعش کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی ہے۔ڈوبنے والے بچے کی شناخت شاکراللہ ولد گل محمد عمر 11 سال اچنی کارہائشی تھا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں