خیبرپختونخوا سے شروع ہونے والا پی ٹی آئی کی کامیابی کا سفر پنجاب اور گلگت بلتستان سے ہوتا ہوا، اب کشمیر تک پہنچ چکا ہے،،محمودخان
پیر 26 جولائی 2021 22:57
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ، 2023کے عام انتخابات میں پورے ملک میں کپتان کی حکومت ہو گی ۔
محمود خان نے آزاد کشمیر کے عوام کو تبدیلی کی نئی صبح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ اب آزاد کشمیر میں بھی ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح کشمیر کے عوام نے بھی کرپٹ سیاسی عناصر کو یکسر مسترد کر دیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ عمران خان کی وژنری قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم فلاحی اسلامی ریاست بننے سے کوئی نہیں روک سکتا، آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے نتائج نے ثابت کر دیا کہ پی ٹی آئی ہی عوام کی واحد نمائندہ جماعت ہے اور عوام اس کی پالیسیوں پر اعتماد کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے پی ٹی آئی اُمیدواروں کو بھر پور کامیابی دلانے پر آزاد کشمیر کے عوام اور پارٹی کارکنان کا شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کہ پی ٹی آئی عوام کی توقعات پر پورا اُترے گی اور ملک وقوم کی ترقی و خوشحالی کے سلسلے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ کا مردان میڈیکل کمپلکس کا دورہ
یوای ٹی پشاورمیں بائیو گیس ٹیکنالوجی کے موضوع پرقومی کانفرنس کا انعقاد
انسداد پولیو مہم، مردان میں 2 سے 6 مئی تک ڈبل سواری، کالے شیشوں والی گاڑیوں،اسلحہ کی نمائش پر پابندی ..
یورین کلچر ٹسٹ کے چارجز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی معلومات بے بنیاد اور غلط ہیں، انتظامیہ ..
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے
باڑہ، شلوبر شین ڈھنڈ میں کمرہ منہدم ہونے سے 2 افراد شدید زخمی
خیبر، جمرود پولیس کی کارروائی، پیدل ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، ملزم سے 2 کلوگرام ہیروئن ..
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
نادرن بائی پاس کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے، کمشنر پشاور
حفاظتی ٹیکوں کاعالمی دن کےموقع پرنوشہرہ جلوزئی بی ایچ یو میں آگاہی واک کا اہتمام
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک