کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ

Amjad Ali khan امجد علی خان جمعہ 30 جولائی 2021 13:36

کارخانو مارکیٹ میں  پولیس وین پر دستی بم حملہ
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 جولائی2021ء) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے حملے کی مذمت کرتے ہوے اس واقعے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی اور ہدایت کی
کہ اس  واقعے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری اقدامات کیے جائیں انھوں نے کہا کہ اس طرح کی شرپسندانہ کارروائیاں پولیس کا مورال پست نہیں کر سکتیں ۔

(جاری ہے)


صوبے میں امن و امان کے لئے پولیس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں،   اور صوبائی حکومت شہید اہلکار کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی،  ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی،

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں