فہمیدہ مرزا اور شوہر نے پشاوری چپل خریدلی ، پہن کر کراچی جانے کااعلان

پیر 27 ستمبر 2021 15:40

فہمیدہ مرزا اور شوہر نے پشاوری چپل خریدلی ، پہن کر کراچی جانے کااعلان
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر نے پشاوری چپل خریدلی اس موقع پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ پشاوری چپل دنیا بھر میں ایک برانڈ بن چکی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بہت خوشی سے پشاوری چپل پہن کر کراچی جائیں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں