خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.4فیصد ہوگئی

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 13:36

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.4فیصد ہوگئی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2021ء) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.4فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ6مثبت کیسز کی شرح پشاورمیں ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

پشاور6نوشہرہ1چارسدہ0خیبر1مہمند0مردان3صوابی1چترال اپر0چترال لوئیر1مالاکنڈ0سوات0شانگلہ0دیر لوئیر3دیراپر0بونیر0ایبٹ آباد1باجوڑ0تورغر0ہریپور1مانسہرہ0کولائی پالس 0بٹگرام0کوہستان لوئیر0کوہستان اپر0کرم0کوہاٹ0ہنگو0کرک0بنوں1اورکزئی 0شمالی وزیرستان0لکی مروت0ڈی آئی خان1ٹانک0جنوبی وزیرستان0فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ۔

خیبر پختونخوا میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران10,580نئے ٹیسٹ  کئے گئے جبکہ پی سی آر ٹیسٹ کی تعداد7,721رہی ، اسی طرح 24گھنٹوں میں ریپڈ انٹی جین ٹیسٹ کی تعداد 2ہزار859رہی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں