معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کارحمت شاہ آفریدی کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت

اتوار 17 اکتوبر 2021 19:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2021ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ کامران خان بنگش نے انگریزی روزنامہ فرنٹیئر پوسٹ کے بانی چیف ایڈیٹر رحمت شاہ آفریدی کی والدہ اور ایڈیٹر بلال شاہ آفریدی کی دادی کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں