خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.4فیصد ہوگئی

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 13:38

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.4فیصد ہوگئی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2021ء) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.4فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ7مثبت کیسز کی شرح دیر اپر میں ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

پشاور4،نوشہرہ2،چارسدہ2،خیبر0،مہمند0،مردان0،صوابی0،چترال اپر0،چترال لوئیر3،مالاکنڈ0،سوات0،شانگلہ1،دیر لوئیر0،دیراپر7،بونیر0،ایبٹ آباد0،باجوڑ0،تورغر0،ہریپور1،مانسہرہ0،کولائی پالس 0،بٹگرام0،کوہستان لوئیر0،کوہستان اپر0،کرم0،کوہاٹ1،ہنگو0،کرک0،بنوں2،اورکزئی 0،شمالی وزیرستان0،لکی مروت0،ڈی آئی خان2،ٹانک0،جنوبی وزیرستان4فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ۔

خیبر پختونخوا میںگزشتہ24گھنٹوں کے دوران8,074نئے ٹیسٹ  کئے گئے جبکہ پی سی آر ٹیسٹ کی تعداد5,663رہی ، اسی طرح 24گھنٹوں میں ریپڈ انٹی جین ٹیسٹ کی تعداد2,411رہی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں