ایبسلوٹلی ناٹ" ڈرامے کا سفر "ایبسلوٹلی یس" پر ختم ہونے کے قریب ہے،ایمل ولی خان
پہلے ہی کہا تھا امریکا سے تعلقات شروع یا ختم کرنا آپ کے بس میں نہیں ہیں آپ امریکا کے غلام تھے، ہیں اور رہیں گے، اس ملک میں اپنے فیصلے نہ ہوئے ہیں، نہ ہوسکتے ہیں مولانا سمیت دیگر جماعتیں یاد رکھیں کہ قوم اس بار چور دروازے سے آنیوالوں کو یکسر مسترد کرے گی
اتوار 24 اکتوبر 2021 19:45
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ملک بدترین معاشی و سیاسی بحران کا شکار ہے لیکن نیازی صاحب وزراء کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔
یہ نااہل، غیرسنجیدہ اور نالائق حکمران ہیں جو اب سیاسی شہید بننے کی کوشش کررہے ہیں۔سیاسی شہادت صرف سیاسی لوگوں کو نصیب ہوتی ہے، یہ عوامی نمائندے اور سیاسی لوگ ہی نہیں۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ سابق پی ڈی ایم کے اراکین اب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر بلوچستان حکومت گرانے کی تیاری کررہے ہیں۔ شاید اسٹیبلشمنٹ اور مولانا سمیت سابق پی ڈی ایم جماعتوں کے درمیان معاملات طے پاچکے ہیں۔مولانا سمیت دیگر جماعتیں یاد رکھیں کہ قوم اس بار چور دروازے سے آنیوالوں کو یکسر مسترد کرے گی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیرکھیل خیبرپختونخوا سے آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی خاتون کھلاڑیوں ..
صوبائی وزیر فضل شکور خان کے متعلقہ حکام کو صوبے میں ڈبلیو ڈبلیو بی کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کرنے کے ..
مشیر وزیراعلی مشال اعظم یوسفزئی کا اچانک دورہ کرک، ضلعی آفیسر سوشل ویلفیئر معطل
پشاور میں سات روزہ انسداد پولیومہم میں 865755 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، ضلعی انتظامیہ ..
فوڈ سیکورٹی سپورٹ پراجیکٹ کے پی کے تحت ڈیجیٹل فارمرز رجسٹریشن کے متعلق تین روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام
بنوں ضلعی پولیس سربراہ کے دفتر میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد
بیوائوں کے لیے مختص 100 فیصد پینشن کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن تین سال تک ،ْ جاری نہ ہو سکا ،ْملک نوید
ملک محمد نوید اعوان مرکزی و صوبائی صدر ال پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن
انٹر نیشنل ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کو ایسوسی ایشن کی جانب سے دس ہزار نقد انعام سے نوازا گیا
خیبر پختونخوا انٹرمدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 افراد سے شروع ہوں گی
معاون خصوصی برائے بہبود آبادی کی زیر صدارت علمائے کرام کا سیمینار منعقد
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت