صوبائی حکومت نے آئمہ مساجد کو ماہانہ وظائف کی ادائیگی شروع کرکے اپنا ایک اور وعدہ پورا کرلیا ہے ،محمود خان
پروگرام کے تحت 16 ہزار آئمہ مساجد اور 500 سے زائد اقلیتی مذہبی پیشواؤں کو ماہانہ دس ہزار روپے وظائف دئیے جائیں گے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
بدھ 8 دسمبر 2021 23:55
(جاری ہے)
گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وفاقی وزیرچوہدری فواد حسین اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ثانیہ نشتر کے علاوہ اراکین صوبائی کابینہ اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔
اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ نے احساس راشن رعایت پروگرام کو اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کی طرف ایک اور اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے تحت 2 کروڑ خاندانوں کو بنیادی اشیائے خوردونوش کی خریداری پر رعایت دی جائے گی۔ انہوں نے منتخب عوامی نمائندوں اور پارٹی کارکنان پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں اس پروگرام اور اس کی رجسٹریشن کے طریقہ کار سے متعلق لوگوں کو آگہی دینے میں بھر پور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بھی مستحق خاندان اس سہولت سے محروم نہ رہ جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں گزشتہ دور حکومت میں خیبرپختونخوا میں لوگوں کو علاج معالجے کی مفت سہولیات کی فراہمی کے لئے محدود پیمانے پر صحت انصاف کارڈ اسکیم شروع کیا گیا تھا ۔ وہ پروگرام آج صوبے کے تمام لوگوں کو دستیاب ہے اور صوبے کاہر خاندان کسی بھی منتخب ہسپتال سے سالانہ دس لاکھ روپے تک کا مفت علاج کراسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے خیبرپختونخوا سے جس تبدیلی کا آغاز کیا تھا وہ تبدیلی پنجاب سمیت پورے ملک میں پھیل رہی ہے اور اب پنجاب ، بلوچستان اور دیگر علاقوں میں صحت کارڈ کا اجراء کیا جارہا ہے۔ صحت کارڈ کے علاوہ راشن کارڈ، کسان کارڈ، کم آمدن والے لوگوں کے لئے ہاؤسنگ اسکیم، آئمہ مساجد کے لئے وظائف، رحمتہ اللعالمین سکالر شپ جیسے اقدامات غریب عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لئے موجودہ حکومت کے بے مثال فلاحی اقدامات ہیں۔ محمود خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہمیشہ سے یہ ہدایت رہتی ہے کہ ہر وقت غریب آدمی کا سوچا جائے کیونکہ انہیں ہمیشہ غریب عوام کی فکر رہتی ہے اور جو لیڈر ہر وقت غریب کا سوچتا ہو وہ ان پر کسی صورت بوجھ نہیں ڈال سکتامتعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو