ٍبارشیں و برفباری :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
بارشوں اور برفباری سے بند سڑکوں کو بروقت کھولا،، مسافروں اور سیاحوں کو ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم اور بے گھر افراد کو پناہ گاہوں میں منتقل کیا جائے ،محمود خان
ہفتہ 22 جنوری 2022 23:04
(جاری ہے)
درایں اثناء وزیر اعلی نے شانگلہ کے علاقہ الپوری فیض آباد میں لینڈ سیلائیڈنگ کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے واقعے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا جبکہ زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں کہا ہے کہ صوبائی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے، انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ وزیر اعلی نے شانگلہ کی ضلعی انتظامیہ کو لینڈ سیلائیڈنگ کے نتیجے میں ملبے تلے دبے باقی افراد کی بازیابی کے لئے ریسکیو کاروائیوں کو مزید تیز کرنے، اس مقصد کے لئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لانے اور باقی ماندہ افراد کی بازیابی تک ریسکیو کاروائیوں کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلی نے ضلعی انتظامیہ کو مذکورہ واقعہ میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات کے معاوضوں کی ادائیگیوں کے لئے ضروری کاروائی عمل میں لانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر سوات کو بھی سوات کے ہسپتال میں زیر علاج حادثے کے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں بارشوں وبرفباری کانیاسلسلہ29اپریل تک جاری رہنےکا امکان
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرپشاورکاریسکیو1122سٹیشن 10شاہ عالم کادورہ، اہلکار وں کوچوکس رہنےکی ہدایت کی
حکومت کے آئی ایم ایف معاہدے بات چیت سے تازہ ترین چار نئے انکشافات سامنے آئے جو عوام کیلئے اچھے نہیں ..
پشاور،جنوبی اضلاع میں زراعت کی ترقی کیلئے اہم قدم
صوبائی وزیر خوراک کی زیر صدارت خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کاکردگی و جاری منصوبوں پر پیش رفت بارے جائزہ ..
عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ برائے پاکستان لو دی پینگ کی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے ملاقات
عاقب اللہ خان سے سول سیکرٹریٹ پشاور میں مختلف وفود کی ملاقاتیں
عوامی مسائل کے تدارک پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،ملک پختون یار
تعلیمی اداروں مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق مضامین کو متعارف کرانا وقت کی ضرورت ہے ،میناخان آفریدی
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے بلدیات کی زیر صدارت ایٹا بارے اجلاس
پشاور ہائی کورٹ کے تین ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
گورنر خیبرپختونخوا سے مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر انتخاب خان چمکنی ایڈوکیٹ کی ملاقات
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا