سخت گرمی کے بائوجود پشاورمیں بجلی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہوسکا ۔شہری علاقوں میں 10 اور دیہی علاقوں میں14سے 16گھنٹے تک بجلی کی بندش

جمعرات 7 جولائی 2022 20:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2022ء) سخت گرمی کے بائوجود پشاورمیں بجلی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہوسکا ۔شہری علاقوں میں 10 اور دیہی علاقوں میں14سے 16گھنٹے تک بجلی کی بندش کاسلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

پشاورشہر اور گردونواح میں سخت گرمی کے بائوجود بجلی کی طویل بندش کاسلسلہ جاری ہے ۔پشاورکے شہری علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹوں تک بجلی غائب رہتی ہے،جبکہ دیہی علاقوں میں12سے 14گھنٹے تک بجلی غائب رہنے کاسلسلہ جاری ہے،پیسکو حکام کے مطابق خیبرپختونخوامیں بجلی کی طلب تین ہزار میگاواٹ ہے۔ بجلی کی روزانہ رسدتقریبا17سواورشارٹ فال 13سومیگاواٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں