وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے کے پہاڑی علاقوں میں زراعت کے فروغ کیلئے مخصوص پالیسی بنانے کا فیصلہ
محکمہ زراعت کو باضابطہ مراسلہ اور کانسپٹ پیپر ارسال ،45 دنوں میں کانسپٹ پیپرکی روشنی میںماؤنٹین ایگریکلچر پالیسی کا مسودہ تیار کرکے منظوری کیلئے پیش کرنے کی ہدایت
جمعہ 18 اپریل 2025 21:40
(جاری ہے)
مجوزہ پالیسی فریم ورک میں پہاڑی علاقوں کی زمین، مٹی، آب و ہوا اور دیگر ماحولیاتی پہلوؤں، ویلیو چین ڈویلپمنٹ اور مارکیٹ تک رسائی جیسے اہم معاملات پر خصوصی توجہ دینے کی تجویز دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ دور افتادہ علاقوں میں زرعی ٹیکنالوجی، ریسرچ اور ایکسٹنشن سروسز کا فروغ پالیسی کے اہم جز ہونے چاہیں۔
اسی طرح پہاڑی علاقوں کی معیشت میں خواتین کے کردار اور کمیونٹی موبیلائیزیشن کی اہمیت اور افادیت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ کانسیپٹ پیپر میں نشاندہی کی گئی ہے کہ صوبے کے پہاڑی علاقوں میں زراعت اور لائیو سٹاک کی خاطر خواہ استعداد موجود ہے اس لئے ایسے علاقوں میں پوٹینشل لائیو سٹاک اور زرعی پیداوار پر ادارہ جاتی توجہ دینے کے لیے واضح پالیسی فریم ورک ناگزیر ہے۔ اس کے علاوہ کانسپٹ پیپر میں ماؤنٹین ایگریکلچر پالیسی کے مقاصد و اہداف بھی تجویز کیے گئے ہیں اور ان علاقوں میں فوڈ سیکیورٹی، روزگار اور ریسورس مینجمنٹ کے سلسلے میں واضح اہداف کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ کانسیپٹ پیپر میں سفارش کی گئی ہے کہ ماؤنٹین ایگریکلچر ڈویلپمنٹ بورڈ اور کمیونٹی سیڈ بینکس قائم کیے جائیں، دیہاتوں میں متعلقہ تنظیموں اور کوآپریٹوز کو بحال کیا جائے، واٹر اینڈ سائل کنزرویشن کے لیے منصوبوں کی نشاندہی کی جائے، ایکسٹنشن اینڈ ایگرو-ان پٹ سروسز کی بہتری کے لیے کم سے کم پچاس نئے ایکسٹنشن ایجنٹس کو ٹریننگ دی جائے، ملٹی لیول مارکیٹنگ اسٹریٹجی اختیار کی جائے اور پالیسی کے اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ اینڈ ایوالویشن کا موثر نظام وضع کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ھ* پی ایم ڈی سی کی جانب سے حاضری وپاسنگ مارکس میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، اسفندیار عزت

×خیبر پختونخوا کے وزیربرائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خلیق الرحمان کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ..

آپریشن "بنیان مرصوص" روایتی جنگ میں پاکستان کی فوجی برتری کا ثبوت

خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

ةوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بہبود آبادی ملک لیاقت خان کی زیر صدارت اجلاس

۱خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات کر رہی ہے،فضل حکیم ..

sکمشنر آر ٹی ایس کمیشن کا ضلع چترال لوئر کا ایک روزہ دورہ

لله*قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کی انتظامیہ نے ہاؤس جاب کے لیے ایک جامع پالیسی مرتب ..

صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم فیصل خان ترکئی کا گورنمنٹ شہید اسامہ ظفر سینٹینئل ماڈل ہائیر ..

خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس

ًڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا گے زیراہتمام نیشنل لٹریری فیسٹیول کا انعقاد

-سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات سلیم خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مودی کے دن گنے جا چکے ہیں، اب فیصلہ بھارت کی عوام کرے گی
-
آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے حوالے سے صلاۃ الشکر اور اسکے ساتھ ساتھ ننھے عثمان عقیل کی خواہش پر پاک فوج میں بطور کیپٹن کہ ایک دن
-
انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا اب بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوگی
-
بلوچستان کی سمندری حدود میں دو ماہ تک مچھلی کے شکار پر پابندی
-
پاکستان بھارت جنگ میں ثابت ہوا کہ چینی جنگی طیارہ جے 10سی مغربی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرسکتا ہے
-
کراچی: لیاقت آباد میں کار سوار ملزمان مویشیوں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار
-
جنگ میں چین دوستی نے بہت اچھا منظر پیش کیا، مغرب کو پتا چل گیا کہ پاکستان تنہا اورکمزور ملک نہیں
-
غیر رجسٹرڈ اور کلون موبائل فونز کے سائبر کرائمز اور مالیاتی فراڈ کے لیے استعمال میں اضافہ
-
مشروب ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کیلئے 50 سے زائد ریونیو افسران تعینات
-
پیپلز پارٹی کی ارکان اسمبلی کے اثاثے سامنے لانے کی مخالفت ،الیکشن ایکٹ میں ترمیم پیش
-
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 3 ہزار700 روپے کا اضافہ ہوگیا
-
مشرقی سرحد کی طرح مغربی سرحد پر بھی بھارت کی ’’ بی ٹیم ‘‘ دہشتگردوں کو شکست دیں گے