گورنر خیبرپختونخواکا مڈی میں خوارج کیخلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
جمعہ 18 اپریل 2025 21:40
(جاری ہے)
گورنرخیبر پختونخوا نے آپریشن میں شہید سپاہی باسط صدیقی کو خراج عقیدت بھی پیش کی ہی. انہوں نے شہید سپاہی شہید سپاہی کے اہلخانہ سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہی. گورنر نے کہا ہے ملک و قوم کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے شہدائ ہمارا فخر ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، گورنر نے کہا کہ دہشتگردوں کے مکمل خاتمہ کیلئے سیکیورٹی فورسز کا پختہ عزم قابل تعریف ہے۔
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ھ* پی ایم ڈی سی کی جانب سے حاضری وپاسنگ مارکس میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، اسفندیار عزت

×خیبر پختونخوا کے وزیربرائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خلیق الرحمان کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ..

آپریشن "بنیان مرصوص" روایتی جنگ میں پاکستان کی فوجی برتری کا ثبوت

خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

ةوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بہبود آبادی ملک لیاقت خان کی زیر صدارت اجلاس

۱خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات کر رہی ہے،فضل حکیم ..

sکمشنر آر ٹی ایس کمیشن کا ضلع چترال لوئر کا ایک روزہ دورہ

لله*قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کی انتظامیہ نے ہاؤس جاب کے لیے ایک جامع پالیسی مرتب ..

صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم فیصل خان ترکئی کا گورنمنٹ شہید اسامہ ظفر سینٹینئل ماڈل ہائیر ..

خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس

ًڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا گے زیراہتمام نیشنل لٹریری فیسٹیول کا انعقاد

-سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات سلیم خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مودی کے دن گنے جا چکے ہیں، اب فیصلہ بھارت کی عوام کرے گی
-
آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے حوالے سے صلاۃ الشکر اور اسکے ساتھ ساتھ ننھے عثمان عقیل کی خواہش پر پاک فوج میں بطور کیپٹن کہ ایک دن
-
انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا اب بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوگی
-
بلوچستان کی سمندری حدود میں دو ماہ تک مچھلی کے شکار پر پابندی
-
پاکستان بھارت جنگ میں ثابت ہوا کہ چینی جنگی طیارہ جے 10سی مغربی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرسکتا ہے
-
کراچی: لیاقت آباد میں کار سوار ملزمان مویشیوں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار
-
جنگ میں چین دوستی نے بہت اچھا منظر پیش کیا، مغرب کو پتا چل گیا کہ پاکستان تنہا اورکمزور ملک نہیں
-
غیر رجسٹرڈ اور کلون موبائل فونز کے سائبر کرائمز اور مالیاتی فراڈ کے لیے استعمال میں اضافہ
-
مشروب ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کیلئے 50 سے زائد ریونیو افسران تعینات
-
پیپلز پارٹی کی ارکان اسمبلی کے اثاثے سامنے لانے کی مخالفت ،الیکشن ایکٹ میں ترمیم پیش
-
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 3 ہزار700 روپے کا اضافہ ہوگیا
-
مشرقی سرحد کی طرح مغربی سرحد پر بھی بھارت کی ’’ بی ٹیم ‘‘ دہشتگردوں کو شکست دیں گے