مشتا ق احمد غنی کی وا لدہ آبا ئی قبرستا ن میں سپرد خا ک

اتوار 26 مارچ 2017 18:31

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2017ء)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے برا ئے مشیر اطلا عا ت و تعلقا ت عا مہ و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی کی وا لدہ ما جدہ جو ہفتہ کے روز طو یل علا لت کے بعد انتقا ل کر گئی تھیں کو اتوار کے روز کیہا ل ایبٹ آباد میں وا قع آبا ئی قبرستا ن میں سپرد خا ک کر دیا گیا.مر حو مہ کی نماز جنا زہ کا لج گرا ئو نڈ نمبر ایک میں ادا کی گئی ۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں وزرا ء ،ارا کین پا ر لیمنٹ و صو با ئی اسمبلی ،بلدیا تی نا ظمین و نما ئندو ں ،اعلیٰ سر کا ری افسرا ن پی ٹی آئی سمیت مختلف سیا سی پا رٹیو ں کے عہدیدا رو ں ،کا رکنو ں ،وکلا ء ،صحا فیوں ،علما ء اکرا م ،تا جرو ں سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے وا لے رہنما ئو ں کو نسل آف پا کستا ن نیوز پیپرز سو سائٹی (سی پی این ایس)آل پا کستا ن نیوز پیپرزسو سائٹی صو بہ بھر کے پریس کلبو ں اور صو با ئی ،ضلعی ،مر کزصحافتی تنظیمو ں کے عہدیدارو ں و نما ئندو ں ،سما جی رہنما ئو ں سمیت عا م لو گو ں کی بہت بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شر کت کی ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں