وزیر اعظم آزادکشمیر کی بلور خاندان سے اظہار تعزیت کیلئے پشاورآمد،غلام احمد بلور اور ہارون بلور کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت
ہارون بلور کی شہادت انتہائی المناک سانحہ ہے،بلور خاندان کے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہے، راجہ فاروق حیدر
منگل 17 جولائی 2018 17:15
(جاری ہے)
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ بلور خاندان تین نسلوں سے قربانیاں دے رہا ہے۔
جمہوریت کے لیے اس خاندان کی قربانیوں کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی،تمام سیاسی ورکروں کو سلام پیش کرتا ہوں، سیاسی امیدواروں پر حملے کرنا الیکشن کو متاثر کرنا ہے۔ ملک میں الیکشن اپنے وقت پر ہونگے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام 25جولائی کو انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کر کے یہ ثابت کریں گے کہ وہ جمہوریت پسند ہیں۔ ملک کے مسائل اور بحرانوں کا واحدحل مضبوط اور مستحکم جمہوری نظام میں مضمر ہے۔ قوم اتحاد و یکجہتی کا مظاہر ہ کر کے ملک دشمن قوتوں کے تمام عزائم خاک میں ملا دے گی۔ ان تمام قائدین اور کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں انتخابی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے مزید کہا کہ پاکستان کے حالات سے مسئلہ کشمیر جڑا ہوا ہے۔ ایک مضبوط،مستحکم جمہوری پاکستان ہی کشمیریوں کی بین الاقوامی سطح پر موثر وکالت کر سکتا ہے۔ پاکستان کشمیریوں کی امیدوں کا محور و مرکز ہے۔ ملک کے اندر گزشتہ کچھ عرصہ سے رونما ہونے واقعات پر اہل کشمیر پریشان ہیں اور یہ واقعات ہمارے لیے تکلیف کا باعث ہیں۔ اس موقع پر غلام احمد بلور نے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حید رخان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر اے این پی کے دیگر قائدین بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ وہ جلد بلوچستان بھی جائیں گے اور سانحہ مستونگ کے شہداء سے تعزیت کا اظہار کریں گے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ
پشاور،2 روزسے لاپتہ نوجو ان کی نعش برآمد
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ اختتام پذیر ہوگئی
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایکس پولیس سروس مین جاں بحق
ڈی آئی خان میں ہلاک دہشتگرد کسٹم پر حالیہ حملے میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی
خیبرپختونخوا میں جمعرات سے بارش اور ژالہ باری کا امکان
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘پشاوراور مردان کے کھلاڑی بازی لے گئے
این اے 43،دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف دائر حکم امتناعی میں توسیع
خیبرپختونخوا حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پراجیکٹ کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،مشیر اطلاعات ..
پشاور کے علاقے ارمڑ میں پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
-
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
-
شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ملتوی