کے پی کے فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،جعلی مصالحہ جات کی دوفیکٹریاںسیل

جمعرات 18 اپریل 2019 13:34

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) خیبرپختونخوا فوڈاتھارٹی کے بنوں میں جعلی مصالحہ جات کی فیکٹریوں پرچھاپوں کے دوران دوفیکٹریوں کوسیل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

مصالحہ جات کی جعلی فیکٹریوں سے تین ہزارکلوگرام چوکر،دوہزارکلوگرام غیرمعیاری مصالحہ جات اور100کلوگرام مضرصحت رنگ بھی برآمد کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں