چارسدہ‘ جماعت دوئم کی طالبہ جنسی تشددکاشکار

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 12:44

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) ضلع چارسدہ کے علاقے سرکی میں جماعت دوئم کی طالبہ سے جنسی زیادتی‘ پولیس کے مطابق ضلع چارسدہ کے علاقے سرکی میں قائم گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے چوکیدارہلال اضغر نے جماعت دوئم کی آٹھ سالہ طالبہ مسماة(م) کوزیادتی کانشانہ بناکر فرار ہوگیا‘ پولیس نے متاثرہ طلبہ کی نشاندہی پر ملزم کیخلاف رپورٹ درج کرائی ہے‘ جس گرفتاری کیلئے چھاپے لگارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں