صوابی، ٹریکٹر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاتون جاں بحق

جمعرات 21 نومبر 2019 12:44

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) صوابی میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صوابی منصبدار روڈ پر خاتون اپنے بیٹے کے ساتھ موٹرسائیکل پر جارہی تھی کہ اوورٹیکنگ کے دوران ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے خاتون موقع پرجاں بحق ہوگئی جبکہ اس کا بیٹا معجزانہ طور محفوظ رہا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں