پشاور‘ گیس لیکج کے باعث دھماکہ‘ 3 افراد جھلس گئے

پیر 17 فروری 2020 11:33

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) چوک شہباز پشاور میں واقع گھر کے اندر گیس لیکج سے دھماکہ، 3 افراد جھلس گئے، ریسکیو 1122کے فائرفائٹرز نے آگ پر قابو پالیا ‘ زخمیوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے ‘ ریسکیو 1122نے زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں