ضلعی انتظامیہ پشاورکا ورسک روڈ پر چہل گزی قبرستان میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

بدھ 26 فروری 2020 14:10

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) ضلعی انتظامیہ پشاورنے ورسک روڈ پر چہل گزی قبرستان میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور درجنوں تعمیرات کو مسمار کردیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق قبرستانوں میں قائم غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں