مردان ‘ڈبلیو ایس ایس سی نے عیدالاضحی کے موقع پر گندگی کو ٹھکانے لگانے کیلئے بہترین اقدامات اٹھائے

منگل 4 اگست 2020 12:34

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) ڈبلیوایس ایس سی نے عیدالاضحی کے دوران قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور گندگی ٹھکانے لگانے کیلئے بہترین اقدامات کیے ‘شہر کو راتوں رات صاف کردیا‘ ڈپٹی کمشنر عابد اور واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنی مردان کے چیف ایگزیکٹیو خلیل احمدکی شہر کو الائشوں اورگندگی سے فی الفور صاف کرنے کی حکمت عملی کامیاب رہی شہر کی 14یونین کونسلوں میں سینکڑوں ورکروں اور کئی درجن گاڑیوں کے باعث شہر بھر کی الائشوں کو ٹھکانے لگادیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں