کویت ٹیچنگ ہسپتال پشاورمیں ذیابیطس کا عالمی دن منایا گیا، ماہرین نے ذیابیطس کے اسباب،سدباب اورعلاج معالجے کے مختلف پہلوئوں پر گفتگوکی
جمعرات 2 دسمبر 2021 16:05
(جاری ہے)
دریں اثنا پرائم فانڈیشن کی معروف ماہر ذیابیطس ڈاکٹر صوبیہ صابر علی نے حاضرین کو آگاہ کیا کہ ذیابیطس ہمارے ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے جس سے تقریبا ہر 5واں شہری متاثر ہو رہا ہے اور اس سے متعلقہ معذوری، اموات اور معاشی پیداواری صلاحیت کے نقصان کو کم کرنے کے لیے ہم سب سے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کی ڈاکٹر صباحت عامر نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ شوگر کے مریض خاندانوں کی بروقت اسکریننگ کرائیں جو نوعمروں میں ذیابیطس میں اضافے کے پیش نظر ضروری ہے جس کے لیے زیادہ سخت علاج اور انجیکشن لگانے والے انسولین کی باقاعدہ فراہمی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسولین مہنگی ہونے کے باعث ہمارے معاشرے کے غربت زدہ لوگوں کے لیئے برداشت کرنا کافی مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواکا "انسولین فار لائف پروگرام" ایک امید ہے اور صحت سہولت منصوبے میں اس کی شمولیت حیرت انگیز نتائج دے سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان میں ذیابیطس کے پھیلا میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اب33ملین بالغ افرادذیابیطس کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں جو 70فیصد اضافہ ہے۔ پرائم الائیڈ ہسپتالوں کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عزیز ضیا نے تقریب کو کامیاب بنانے پر ریسورس پرسنز، لاجسٹک سہولت کاروں اور شرکا کا خیرمقدم کیا اور شکریہ ادا کیا۔ آخر میں سیشن اور تقریب کے سہولت کاروں میں اسناد تقسیم کی گئیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا،بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا،بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز ، معاون خصوصی مشعود احمد خان نے ..
پشاور ، کاروباری خواتین کے لیے رجسٹریشن اور تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
صاف پانی کی فراہمی,نکاسی آب اور ٹیوب ویلوں کی مرمت سمیت تمام مسائل کا حل ترجیح ہے،پختون یار خان
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں صحت کارڈ پر داخل مریض کیلئے باہر سے ادویات کی خریداری کے معاملے پر شعبہ گائنی کی ..
وزیر زراعت میجر )ر(سجاد برکوال کو زرعی شعبہ کی ترقی کے حوالے سے ہائیڈرو پانک سسٹم کے جدید منصوبے کے متعلق ..
خیبر پختونخوا کے وزیر تعمیرات شکیل احمد نے ارباب نیاز انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے تعمیراتی منصوبے کی تکمیل ..
پشاور ہائی کورٹ کا 14 دن کے اندر اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے نو منتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلابی صورت حال اور مزید بارشوں کی وجہ سے خطرات بڑھنے کے خدشہ
خیبرپختونخواہ اسمبلی مخصوص نشستوں پر حلف معاملہ،وزیراعلیٰ اور کابینہ کو اجلاس طلب کرنے کیلئے اقدامات ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو