بٹگرام پولیس نے 2 اشتہاری مجرم گرفتار کر کے 600گرام چرس برآمد کر لی

بدھ 19 جنوری 2022 14:44

بٹگرام پولیس  نے  2  اشتہاری  مجرم گرفتار کر کے  600گرام چرس برآمد کر لی
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 19 جنوری 2022ء) بٹگرام پولیس نے قتل و  اقدام قتل  کے  مقدمات میں مطلوب 2اشتہاری مجرموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے  600گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق  ڈی ایس پی شبقدر سبزعلی خان کی سربراہی میں ایس ایچ او بٹگرام مسعود خان اور ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے قتل،اقدام قتل کی مقدمات میں مطلوب2اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے  600گرام چرس بھی برآمد کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں