ڈاکٹر فیض اللہ جرنلزم ،شیرعلی خان آرٹ اینڈڈیزائن کے چیئرمین تعینات

جمعہ 24 فروری 2017 11:53

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) جامعہ پشاورکے مجاز اتھارٹی نے پروفیسرڈاکٹرفیض اللہ جان کوشعبہ صحافت وابلاغ عامہ جبکہ پروفیسرمحمدشیرعلی خان کوشعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کانیاسربراہ تعینات کردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی ذمہ داریوں کاچارج لے کر کام شروع کردیا۔وہ تین سال تک چیئرمین کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں