اسفندیار ولی خان نے محمد شعیب خپلواک کو عوامی نیشنل پار ٹی کی مرکزی کونسل کا ممبر نامزد کر دیا

جمعہ 19 جنوری 2018 17:23

اسفندیار ولی خان نے محمد شعیب خپلواک کو عوامی نیشنل پار ٹی کی مرکزی کونسل کا ممبر نامزد کر دیا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے بونیر سے تعلق رکھنے والے محمد شعیب خپلواک کو مرکزی کونسل کا ممبر نامزد کر دیا ہے جبکہ پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے اُن کی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن اے این پی سیکرٹریٹ باچا خان مرکز سے جاری کر دیا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں