اُردو پوائنٹ پاکستان پشاورپشاور کی خبریںمحکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں ہیڈ ماسٹر اقلیتی کوٹہ کی پانچ آسامیوں ..

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں ہیڈ ماسٹر اقلیتی کوٹہ کی پانچ آسامیوں پر سلیکشن مکمل

پشاور۔یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مارچ2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں ہیڈ ماسٹر اقلیتی کوٹہ (بی پی ایس۔17 ) کی پانچ آسامیوں پر سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اوراس سلسلے میں اپنی سفارشات 28 فروری 2018 کومتعلقہ محکمے کوبھیج دی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

پشاور شہر کی مزید خبریں