صوبائی حکومت نے مردان میں 42 کنال اراضی پر محیط 430 بستروں کے نیوروسرجری ہسپتال کی منظوری دی ہے ،محمد عاطف خان
کینار ہسپتال مردان کی تعمیر کے لیے 42 کنال اراضی پہلے ہی حاصل کرلی گئی ہے،ہسپتال میںلائبریری ،ریسرچ لیب ،کیفٹیریا اور500 نمازیوں کے لیے ایک خوبصورت مسجد بھی تعمیر کی جائے گی،صوبائی وزیرتعلیم کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 1 مارچ 2018 22:33
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے صحت اور تعلیم کو اولین ترجیح دی ہے اور دونوں شعبوں میں ایسی اصلاحات متعارف کرائی ہیں جن سے خیبر پختونخوا میں عوام کو تعلیم وصحت کی بہترین سہولیات اُن کی دہلیز پر مل رہی ہیں ۔
اُنہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت میں صرف سات ہزار اساتذہ بھرتی کیے گئے جبکہ ہماری حکومت میں 40 ہزار اساتذہ خالص میرٹ پر بھرتی ہوئے جبکہ مزید 17 ہزار کی بھرتی کا عمل جاری ہے اور محکمہ تعلیم کا بجٹ جو ہم سے پہلے 67 ارب روپے تھا کو137 ارب روپے تک پہنچایا گیا جس کی وجہ سے تعلیمی شعبے میںخاطرخواہ ترقی ہوئی اور الف اعلان کی رپورٹ کے مطابق پورے پاکستان کے دس بہترین اضلاع میں 9 اضلاع خیبر پختونخوا کے ہیں اور گذشتہ چارسال میں ڈھائی ارب روپے کی لاگت سی41 لاکھ بچوں کو مفت کتابیں دی گئی ہیں ۔اُنہوں نے کہا کہ سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی ،سکولوں کی اپ گریڈیشن ،نئے سکولوں کی تعمیر اور آئی ٹی لیبز کے قیام پر بھی اربوں روپے خرچ کیے جاچکے ہیں جس کی وجہ سے نجی سکولوں سے طلباء اب سرکاری سکولوں کا رخ کررہے ہیں ۔اسی طرح صوبے میں ڈاکٹروں کی تعداد صرف ساڑھے تین ہزار تھی جو ہمارے دور میں نو ہزار سے بھی تجاوز کرگئی ہے اور محکمہ تعلیم اور صحت کے ملازمین کو خصوصی مراعات بھی دی گئی ہیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت