پشاور،وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں جنرل الیکشن2018کے لئے ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کیا گیا

جمعہ 20 جولائی 2018 23:58

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2018ء) وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں جنرل الیکشن2018کے لئے ایک ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

ایمر جنسی کنٹرول روم یو اے این نمبرز091-111-712-713/091-9222561/9222562/9222563 ،ڈائریکٹ رابطہ نمبرز 091-9213920/9211765/9210726/9213838 اورفیکس نمبرز9210464/9210718 ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں