پشاور، عوام شجرکاری مہم میںبڑھ چڑھ حصہ لے ‘ ناظم ٹائون فور

جمعہ 17 اگست 2018 00:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء)شجرکاری مہم مون سون رحمان باباٹائون فورضلع پشاورمیں شجرکاری مہم کے موقع پرناظم ٹائون فورہارون صفت ،ٹی اوسلیم اورٹائون ممبران خورشیداحمدخان،کفایت خان،جاویدخان،ملک امان خان،کریم خان،ہدایت خان کے علاوہ ٹائون میونسپل سٹاف نے رحمن بابا چوک میںپودالگاکرمہم کاآغازکیااس موقع پرسرکاری افسران اوردیگرسٹاف نے بھرپورشرکت کی ناظم ٹائون فورہارون صفت نے تمام لوگوںکوبھرپورطریقے سے مہم کوچلانے کیلئے اپیل کی اورکہا کہ ہمارے ملک میںترقی کاآغازشجرکاری مہم کے زریعے ایک خوبصوت ماحول بنائے آخرمیں تمام آنے والوںکاشکریہ اداکیااورکہا کہ ہرممبرزاپنے اپنے یونین کونسل میںشجرکاری مہم کوتیزکریں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں