خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی

جمعہ 17 اگست 2018 00:12

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیاگیا جمعرات کے روز صوبائی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب اور حکومتی واپوزیشن اراکین کی تقاریرکے بعد سپیکرمشتاق احمدغنی نے گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑاکاپیغام سناتے ہوئے اسمبلی اجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں