ضروری مرمت کی وجہ سے پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20اور 21 اگست صبح 9 بجے سے دو پہر12 بجے تک بندرہے گی

جمعہ 17 اگست 2018 20:43

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20اور 21 اگست صبح 9 بجے سے دو پہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سنہری مسجد اور پی اے ایف فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․اسی طرح 132کے وی پشاور ایڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20 اور 21 اگست صبح9 بجے سے دو پہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گلبرگ، سیول کوارٹر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

اسی طرح 132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20 اور 21 اگست صبح9 بجے سے دو پہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مالاکنڈھیر، کینال ٹاون، یونیورسٹی کیمپس، انجینئرنگ کالج، اولڈ باڑا روڈ، سرکلر روڈ، جمالدین، دانش کالونی، اکیڈمی ٹاون، نیو کے ٹی ایچ اور کوہاٹ روڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

اسی طرح کے وی رائٹ بینک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20 اگست صبح 8 بجے سے دو پہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یوسف زئی، ویلج 1آر ایم سی، ویلج 2آر بی سی، کالا بٹ، ٹوپی، بٹکر، مینئی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

اسی طرح 132 کے وی مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20 اگست صبح 7 بجے سے دو پہر ایک بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرغزار، مینگورہ 1,2,3,4، تختہ بند، سنکر، بنڈائی، حاجی بابا، برہ بنڈائی، سیدو بابا، سید و شریف، سنور، قمبر، کبل 1,2,3,4، گوکدرہ، ملم جبہ بری کوٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی خوازہ خیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح 7 بجے سے دو پہر ایک بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چار باغ، چار باغ ایکسپریس، بیدرہ، شین، خوازہ خیلہ، شانگلہ، شوار، چوپزیال، مٹہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

اسی طرح 132کے وی گدون صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20 اگست صبح 7 بجے سے دو پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو مرغز باجا ایکسپریس( بام خیل) فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح 7 بجے سے دو پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ٹائون ہال، سٹی 1,2، موریالی1,2، یونیورسٹی قیوم نگر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

اسی طرح 132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح 8 بجے سے دو پہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کومل یونیورسٹی کیمپس، قیوم نگر، کلاچی والا، فتحہ چشمہ شگر مل اور قریشی موڑ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح 9 بجے سے دو پہر ایک بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریپکو، کہال اور نواشیر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔

اسی طرح 132کے وی نیو واہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح9 بجے سے دو پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66 کے وی ہری پور اور حویلیاں فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی بری کوٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح9 بجے سے دو پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی132 کے وی مانسہرہ، بٹل، اوگی اور 33کے وی تاکوٹ، بشام اور پٹن گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز پر اس دوران اضافی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی․اسی طرح 220/132کے وی مردان /جلالہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح8 بجے سے دو پہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارسدہ روڈ، سٹی 2، رورل 1، نستہ روڈ، گجر گڑھی اولڈ، دوران آباد، ڈنگ بابا، بینک روڈ، گجو خان، عید گاہ، بالاگڑھی، زنڈو، گڑھی کپورہ، شیخ ملتون، رشکئی، انڈسٹریل اولڈ، انڈسٹریل نیو، بغدادہ، بغدادہ نیو، ایم ایم سی، احمد آباد، نیو تورو اور سلیم خان، باغ ارم، سٹی 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

اسی طرح 132کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 اگست صبح8 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سولف ٹیچ، ایف ڈی ایلخ میاں سٹیل، علی سٹیل، الحدید، نیلم سٹیل، نیشنل سٹیل، رحمت سٹیل، کیپیٹل سٹیل، سینٹرنک، حطار 1,2,4,5,6,8، مستحکم، ایچ ای سی، ایچو پاک، گلاس، بفو، نومی سٹیل، حطار سٹیل، کورینٹ فوڈ، نیلم 2، سپین گھڑ، شادی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں