خیبر پختو نخوا اسمبلی نا گزیر قا نو ن سا زی کا عمل جا ری رکھے گی ،مشتاق غنی
پی ٹی آئی نے گزشتہ پا نچ سا لہ دور میں وفا قی حکو مت کی پیداکر دہ بے شما ر مشکلا ت کے با و جود عوا م کی خد مت کی ہے نو منتخب سپیکر مشتا ق احمد غنی پشا ور سے ایبٹ آباد پہنچے تو ان کا فقید المثا ل استقبا ل کیا گیا
اتوار 19 اگست 2018 19:50
(جاری ہے)
جب کہ مو ٹر وے اور دوسرے مقا ما ت پر استقبا ل کر نے وا لوں میںعا م لو گو ں کے علا وہ بلدیا تی نما ئندے اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے وا لے رہنما بھی شا مل تھے۔
شا ہ مقصو د سے ایبٹ آباد تک مشتا ق احمد غنی کو قا فلے کا استقبال کرنے وا لو ں نے را ستے میں جگہ جگہ رو ک کر سپیکر صو با ئی اسمبلی کا اعزاز حا صل کر نے پر پر جو ش مبا رک باد د ی۔ مشتا ق احمد غنی نے بعض مقا ما ت پر استقبا لی جلو س کے شر کا ء سے خطا ب بھی کیااور ہزارہ پہنچنے پر بھر پو ر پزیرا ئی پر ان کا شکر یہ ادا کیا۔مشتا ق احمد غنی نے اس موقع پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ سپیکر صو با ئی اسمبلی کا عہدہ صر ف ان کے لئے یا پی کی39کے لئے نہیں بلکہ پو رے ہزارہ ڈویژن کے لئے ایک عظیم اعزاز کی با ت ہے اور اس اعتماد اور عزت افزائی پر ایبٹ آباد سمیت پو رے ہزارہ کے عوا م پی ٹی آئی کے سر برا ہ اور وزیر اعظم عمرا ن خا ن کے دل کی گہرا ئیو ں سے شکر گزار ہیں۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ پا نچ سا لہ دور میں وفا قی حکو مت کی پیداکر دہ بے شما ر مشکلا ت کے با و جود عوا م کی خد مت کی ہے اور زاتی مفا دا ت سے با لا تر ہو کر کر پشن کے خا تمے ،میرٹ کے نظا م اور صحت ،تعلم،پو لیس،ما ل اور مواصلا ت سمیت سما جی خد ما ت کی بہتری کے لئے پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر کا میا بی سے عمل کیا جس کے نتیجے میں صو بے کے عوا م نے ایک با ر پھر پی ٹی آئی پر اعتماد کیا ہی.انہو ں کہا کہ اگلے پا نچ سا لہ دور میں ہم انشا اللہ اس سے بڑھ کر عوا م کی خد مت کر یں گے۔انہو ں نے کہا کہ خیبر پختو نخوا اسمبلی نا گزیر قا نو ن سا زی کا عمل جا ری رکھے گی جب کہ پی ٹی آئی کی حکو مت اپنے جا ری تر قیا تی منصو بوں کو مکمل کر نے کے علا وہ ایبٹ آباد سمیت پو رے صو بے میں نئے تر قیا تی منصو بے شروع کر ے گی۔انہو ں نے یقین ظا ہر کیا کہ نئی صو با ئی حکو مت مر کز سے صو بے کے غصب شدہ حقو ق حا صل کر نے میں بھی کا میا ب ہوگی جس سے صو بے کے عوا م کا معیا ر زندگی مزید بہتر ہو گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور ،غیر قانونی و غیر معیاری ایرانی پٹرول کی فروخت کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
خیبر، باڑہ پولیس کی کارروائی، 15 کلوچرس برآمد، ملزم گرفتار
سعودی عرب کی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں مقامی شخص کے ساتھ غائب ہوگئی
ضلعی انتظامیہ خیبر،ایکسائزپولیس اورایف سی کی مشترکہ کارروائی، 200 کنال پرپوست کی کاشت کو تلف کر دیا گیا ..
ریسکیو1122خیبرپختونخواکےریجنل ڈائریکٹر آپریشنز کا ڈسٹرکٹ ریسکو چارسدہ کادورہ
صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا پشاور میں چائنہ ونڈو کا دورہ، فرینڈشپ وال پر دستخط کئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
مردان پولیس کی کاروائی، شہریوں کولوٹنےمیں ملوث دوملزمان گرفتار
ڈی ایس پی ٹریفک صوابی کی زیرصدارت میٹنگ ،سرکاری کرایہ نامہ پرعملدرآمد کرنے کی ہدایت
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی