پشاور،جشن آزادی ہینڈی کیپ چلینج کرکٹ ٹورنامنٹ خیبر پختونخواہینڈی کیپ ٹیم نے جیت لیا

اتوار 19 اگست 2018 21:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ ہینڈی کیپ چلینج کرکٹ ٹورنامنٹ خیبر پختونخواہینڈی کیپ ٹیم نے جیت لیا۔

(جاری ہے)

ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پر کھیلے جانیوالے آزادی کپ ہینڈی کیپ چیلنج کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میںمیاں حلیم الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25اوورزمیں 210رنز بنائے،جسمیں روح اللہ نی58،کامران خان 50،جلیس نے 35اور علیم خان نے 32رنز سکور کئے۔خیبر پختونخواہینڈی کیپ ٹیم کی جانب سے بائولنگ کتے ہووئے مومین نے 35رنز دیکر 5وکٹیں حاصل کیں،اسکے جواب میں خیبر پختونخواہینڈی کیپ ٹیم کی جانب سے عبدالسلیم نے 45، سبزعلی نے 40،ثاقب نے 36رنز سکور کئے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں