ایبٹ آباد کی ضلعی انتظا میہ نے دفعہ 144کے تحت مو یشی منڈیو ں کے سوا قر با نی کے جا نوروں کی نما ئش اور خرید و فرو خت پر پا بندی عا ئدکردی

پیر 20 اگست 2018 19:09

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) ایبٹ آباد کی ضلعی انتظا میہ نے دفعہ 144کے تحت مو یشی منڈیو ں کے سوا قر با نی کے جا نوروں کی نما ئش اور خرید و فرو خت پر پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

اس با رے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جا نب سے جا ری کر دہ حکم نا مے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سا ل جا نورو ں سے کا نگووائر س پھیلنے کے وا قعا ت رو نما ہو ئے تھے جو انسا نی جا نو ں کے لئے انتہا ئی خطر نا ک ہے ۔چنا نچہ کا نگو وا ئر س پھیلنے کے خد شے کے پیش نظر اس سا ل عید الا ضحی ٰکے موقع پر صر ف ان منڈیو ں یا مقا ما ت پر جا نوروں کی خرید و فرو خت کی اجا زت ہو گی جہا ں ضلعی محکمہ حیوا نا ت نے جا نورو ں کو کا نگو وا ئر س کی با عث بننے وا لے چیچڑو ں سے پا ک کرنے کا بند و بست کر رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں