کورکمانڈرپشاورنے ڈی ایچ اے پشاور کے مین گیٹ کا افتتاح کر دیا

جمعہ 14 ستمبر 2018 22:50

پشاور۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) کور کمانڈ ر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے ڈی ایچ اے پشاور کے مین گیٹ کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر کو ر کمانڈ ر کو ڈی ایچ اے پشاور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کور کمانڈ ر نے سر سبز شاداب پاکستان مہم کے تحت ڈی ایچ پشاور میں پودا بھی لگا یا ۔ اس موقع پر ڈی جی پی ڈی اے اور اسسٹنٹ ڈی ایچ اے پشاور بھی موجو د تھے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں