خیبرپختونخواحکومت نے نویں اور دسویں محرم الحرم کے موقع پر تعطیل کااعلان کردیا

منگل 18 ستمبر 2018 20:19

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) خیبرپختونخواحکومت نے نویں اور دسویں محرم الحرم کے موقع پر تعطیل کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق 20 اور 21 ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔نویں محرم اوریوم عاشورہ کے دن تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں