ضلع ٹانک کی حدود کے اندر آئس ڈرگ کی خرید وفروخت پر پابندی عائد

منگل 18 ستمبر 2018 20:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر ٹانک نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع ٹانک کی حدود کے اندر آئس ڈرگ کی خرید وفروخت پر پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم 11 ۔

(جاری ہے)

ستمبر سے 10۔ اکتوبر 2018 تک ایک ماہ کے لئے نافذ العمل رہے گا۔ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں