پشاور،پیپلزپارٹی کے رہنما ملک طہماش کے گھر پر دستی بم سے حملہ

بدھ 19 ستمبر 2018 17:52

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2018ء) پیپلزپارٹی کے رہنما ملک طہماش کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا،جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے ملک طہماش کے گھرپرنامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے چارسدہ روڈپرواقع گھرکی عقبی دیوار پررات گئے دستی بم پھینکاجس میں اہلخانہ محفوظ رہے۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہی

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں