محکمہ خوراک افسران اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے پوری کریں،قلندرلودھی
ہماری توجہ عوام کی فلاح اور ان کو معیاری اشیاء خوراک کی فراہمی پر ہونی چاہیے،وزیرخوارک
بدھ 19 ستمبر 2018 20:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک کے افسران بازار میں گوشت کی دکانوں پر جالی لگانے اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیںتا کہ عوام کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق گوشت فراہم ہو سکے۔
صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ بازار میں نان و روٹی کے مقرر کردہ وزن کو یقینی بنایا جائے جبکہ فروٹ اور سبزی منڈیوں میں محکمہ خوراک کے نمائندے بولی کے دوران موجود رہیں تا کہ عوام کو حکومت کے مقرر کردہ قیمتوں پر معیاری پھل اور سبزیاں دستیاب ہوں ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ہماری توجہ عوام کی فلاح اور ان کو معیاری اشیاء خوراک کی فراہمی پر ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ خورک گندم کی حفاظت پر مامور ہیں۔ قلندر لودھی نے ہدایت کی کہ مرکز اور مختلف اداروں کے ساتھ زیر التوا کیسوں کو جلد از جلد نمٹانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ خوراک کے حکام دفتری آداب اور اوقات کار کا خاص خیال رکھیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے افسران کی حوصلہ افزائی کیلئے تعریفی اسناد تقسیم کئے جائینگے۔اس موقع پر سیکرٹری خوراک نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ انکی پالیسی کا گائیڈ لائنز پر عمل کرنے کیلئے جلد از جلد ایکشن پلان مرتب کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
نادرن بائی پاس کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے، کمشنر پشاور
حفاظتی ٹیکوں کاعالمی دن کےموقع پرنوشہرہ جلوزئی بی ایچ یو میں آگاہی واک کا اہتمام
گورنر خیبرپختونخوا سے چئیر مین پبلک سروس کمیشن کی ملاقات،کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی
پشاور،چوری شدہ مال برآمدگی کے بعد مالکان کو دینے کے متعلق تقریب
پشاورکے بعض فیڈروں پرمرمت کی وجہ سےبجلی بند رہے گی، ترجمان پیسکو
مردان پولیس کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار
پشاور، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی،گراں فروشی وکم وزن روٹی فروخت کرنے پر متعدد دکاندار گرفتار
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان کی زیرصدارت سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس
مردان میں 2موٹرسائیکلوں کےدرمیان تصادم سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن