ہیلتھ فاٹاکے زیراہتمام ضلع خیبروباڑہ کے مختلف علاقوں میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

بدھ 26 ستمبر 2018 13:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) ہیلتھ فاٹاکے زیراہتمام ضلع خیبروباڑہ ،تحصیل جمروداورحاجی ڈھنڈ کے علاقوںمیں ایک روزہ موبائل ہسپتال فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکس سٹاف اور سپورٹنگ سٹاف نے علاقہ کے غریب لوگوں کو مفت طبعی سہولیات فراہم کیں۔

(جاری ہے)

کیمپ میں870 مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیااور انہیں مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں