بجلی بند رہے گی

منگل 16 اکتوبر 2018 19:30

پشاور۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) ضروری مرمت کی وجہ سی132کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18اور 19 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی باغ 1 اور بشیر آباد 1 فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گی․اسی طرح 132کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18اور 19 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی باغ 2 اور بشیر آباد 2 , انڈسٹریل 1 فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گی․ 132کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18اور 19 اکتوبر صبح9 بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تہکال , کمرشل 1 , پلوسی 1,2, آئی سی ایف 1,2, فاٹا , ورسک روڈ 1, سکارپ 2, تہکال پایاں فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گیاسی طرح 132کے وی انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اور 19اکتوبر صبح9 بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نوتھیہ, سول کوارٹر, بھانہ ماڑی, مرشد آباد فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے ․ اسی طرح 132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح9 بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایگریکلچر, مالاکنڈھیر , کینال ٹاؤن, یونیورسٹی کیمپس, انجینئرنگ, , اولڈ باڑا روڈ, سوال کوارٹر, اکیڈمی ٹاؤن, جمالدین, دانش آباد, نیو کے ٹی ایچ, کے ٹی ایچ, یونیورسٹی ٹاؤن فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گی․اسی طرح132کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پاک میڈیکل سنٹر, کریم پور, ڈبگری, چوک یادگار, قیصہ خوانی , کوہاٹی گیٹ, شعبہ, کاکشال , فورٹ جیل فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گی․اسی طرح 132کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چمکنی, نشترآباد, چغل پورہ, جھگڑا, این ایچ ای, ریڈیو پاک, لالہ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔

(جاری ہے)

132کے وی ڈی آ ئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مریالی 1,2, ٹاؤن ہال , سٹی 1,2, صدر, قیوم نگر, یونیورسٹی, مفتی محمود, کینٹ 1,2, مسلم بازار, ٹوپی والا, کمیشنری بازار, ڈگری کالج فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گی.اسی طرح 132کے وی کرک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کرک 1,2, صابر آباد 1 فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے اسی طرح 132کے وی تاجہ زئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی 1,2 , بیگو خیل, اچوخیل1,2, آباسین شہید خیل, تجوڑی 1, غزنی خیل فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔

220کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی رشکئی, نیو انڈسٹریل , اولڈ انڈسٹریل, شیخ ملتون, باغ ارم, چارسدہ روڈ, گجر گڑھی, سلیم خان, سٹی 2, نستہ روڈ, عید گاہ, دوران آباد فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گی.132کے وی درگئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پلئی, قاسم, شیر خانہ, کوٹ, تاج وڈ, ہیرو شاہ, وزیر آباد, آگرہ, مالاکنڈ سٹیل, درگئی, انڈسٹریل, سخاکوٹ, شیر سٹیل مل, علی سٹیل, میاں خان, تاج سٹیل 1.2, نیو کوٹ, میاں خان نیو, پاک پریمئر سٹیل فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔

132کے وی رائٹ بینک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مینئی فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔132کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 17 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوہاٹ ایکسپریس, بلیٹنگ, اولڈ گھمبٹ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔132کے وی مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرغزار, مینگورہ 1,2,3,4, گلکدرہ, تختہ بند, سنگر, بنڈھائی, حاجی بابا, بری کوٹ, برہ بنڈائی, سیدو شریف, سیدو بابا, سینئر , قمبر, کبل 1,2,3,4, ملم جبہ, شاہدارہ, سیدو ہسپتال فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گی․132کے وی خوازہ خیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چار باغ, چار باغ ایکسپریس, بیدرہ, شین, خوازہ خیلہ, شانگلہ, شوار, چوپزیال, مٹہ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گی․132 کے وی ڈگر گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی18 اکتوبر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چغرزئی, نواں گئی, سونی گرام, امبیلہ, چمیلہ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گی․132کے وی دیر گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح9 بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اولڈ واڑی, شرینگل, اولڈ دیر, باراوال, پانہ کوٹ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گی․132کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بلڈھیر , پوسپیٹ, کوٹ 1, نیو خان پور, ٹی اینڈ ٹی, این آر ٹی سی, میر پور, ٹی آئی پی, ہاؤسنگ سوسائٹی , پینیاں 1, کوٹ 1,2, چمبا بینڈ, شاہ زیب, کے ٹی ایس1,2, صوابی میرا, سرائی نعمت خان فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔

132کے وی مانسہر ہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18اور 19 اکتوبر صبح8 بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شنکری, بفہ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں