ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی ، پسکو

منگل 23 اکتوبر 2018 18:24

پشاور۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25،27 اور28 اکتوبر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل،مہمندسٹیل،ایکسپیرس 3،حیات آباد1،پی آئی کارڈیالوجی،حیات آباد 2،نارتھ ویسٹ ہسپتال،پیپسی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25،27 اور28 اکتوبر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد سرجیکل،حیات آباد 6،شوکت خانم,خیبر1،خیبر2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25،27 اور28 اکتوبر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پاک میڈیکل سنٹر،کریم پورہ،ڈبگری،چوک یادگار،قصہ خوانی،کوہاٹی گیٹ،شعبہ،کاکشال فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں