نیب خیبر پختونخوا نے غیر قانونی رہائشی اسکیموں کے خلاف تحقیقات کا آغا زکردیا

منگل 23 اکتوبر 2018 18:46

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) نیب خیبر پختونخوا نے غیر قانونی رہائشی اسکیموں کے خلاف تحقیقات کا آغا زکردیا۔نوشہرہ میں بلیو سٹی ہائوسنگ میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

نیب خیبر پختونخوا کے مطابق نوشہرہ میں ڈاکٹر کالونی اور بلیو سٹی ہائوسنگ سوسائٹی کے نام پر سادہ لوح شہریوں سے رقم ہتھیائی گئی جبکہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے لئے این او سی نہیں لی گئی ،ڈاکٹر کالونی مالک نے پیسے لینے کے باوجود پلاٹ الاٹ نہیں کئے،نوشہرہ میں بلیو سٹی ہائوسنگ سوسائٹی اسکیم میں فضل احد نامی شخص کو کو گرفتارکیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں