آغازاکرم اللہ کو کم عمرایم پی اے ہونے کااعزازحاصل

منگل 23 اکتوبر 2018 22:43

پشاور۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) پی کی97سے نومنتخب ایم پی اے آغازاکرم اللہ گنڈاپورکوخیبرپختونخوااسمبلی میں سب سے کم عمر رکن کااعزاز حاصل ہوگیا 28سالہ آغازاکرام اللہ 14اکتوبرکے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوئے ہیں جنہوں نے گزشتہ روز اسمبلی رکنیت کاحلف اٹھایاانکے بعد سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے فرزندابراہیم خٹک آتے ہیں جن کی عمر29سال ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں